Pages - Menu

پرانے قرآن پاک کے بدلے نیا قرآن پاک

 توجہ فرمائیں


آج کل دیہاتوں میں گلی کوچوں میں کبھی موٹر سائیکل پر تو کبھی کسی گاڑی پر کچھ لوگ اعلان کر رہے ہوتے ہیں کہ اپنے پرانے قرآن پاک کے بدلے نیا قرآن پاک لیں اور رقم ایک ماہ سے لیکر تین ماہ بعد دیں اور جو قرآن پاک کا ہدیہ نہیں دے سکتا وہ  پرانے قران پاک کے بدلےمفت لے لے

 دیکھیں پورا قرآن پاک ایک لمحے میں تو دیکھا نہیں جا سکتا کہ تحریف شدہ ہے یا درست ہے پرانا قرآن پاک دے دینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ موازنہ نہ کر سکیں کہ کہاں زبر زیر پیش  اور دیگر ردوبدل کیا گیا ہے گھر میں اپنی خواتین کو بھی آگاہ کریں کہ گلی کوچے میں پھیری لگانے والے سے قرآن پاک مت لیں ہو سکتا ہے کہ وہ آپ سے پرانا قرآن پاک لے کر تحریف شدہ آپ کو دے جائے صرف اور صرف کسی مستند کمپنی کا ہی قرانِ پاک لیں نیز یہ تسلی کرلیں کہ کسی جید عالمِ دین کا سرٹیفیکیٹ ساتھ منسلک ہے

میرے بھائیو اس سازش کو پہچانیں 

یہ صرف میری ذمہ داری نہیں ہے بلکہ ہم سب مسلمان بھائیوں ، بہنوں کی ذمہ داری بنتی ہے

اسے شئر کریں یا کاپی پیسٹ کریں تاکہ قادیانیوں اور دیگر اسلام دشمن قوتوں کی سازش کا ہر مسلمان کو پتا چل جائے۔ آپ بے شک اسے کاپی کرکے اپنی تحریر کے ساتھ سوشل میڈیا پر  پھیلا دیں تاکہ ہر مسلمان کو اس سازش کا پتا چل جائے کہ اسلام دشمن اس وقت کیا کر رہے ہیں

 اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین . . . تحریک لبیک پاکستان سرگودھا