مولانا فضل الرحمن صاحب ھمارے قائد کیوں؟


اگر مولانا فضل الرحمان غلط ہوتا تو ملک کے ۹۹ فیصد جید علماء کرام  اس کی تائید نہ فرماتے 

اگر مولانا فضل الرحمان غلط ھوتا تو 

مفتی تقی عثمانی صاحب اسکی تعریف نہ کرتے.!

 

اگر مولانا فضل الرحمان غلط ہوتا تو مفتی زرولی خان صاحب اسکو امت کا رہنما نہ مانتے.

 اگر مولانا فضل الرحمان غلط ہوتا تو امام کعبہ اسکی اقتدا میں نماز نہ پڑھتے_

اگر مولانا فضل الرحمان غلط ہوتا تو  مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب اسکو امت کا مسیحا نہ کہتے_ 

اگر مولانا فضل الرحمان غلط ہوتا تو مولانا الیاس گھمن صاحب اسکو اپنا قائد نہ مانتے_

اگر مولانا فضل الرحمان غلط ہوتا تو پیرانِ پیرخواجہ خان محمد صاحب اسکی قیادت پر اعتماد نہ کرتے_

اگر مولانا فضل الرحمان غلط ہوتا تو حاجی عبدالوہاب صاحب مرحوم کھڑے ہوکر اسکا استقبال نہ کرتے_

اگر مولانا فضل الرحمان غلط ہوتا تو مدارِس دینیہ کے لاکھوں علماء و طلباء اسکے پیچھے نہ چلتے... 

ہمیں اسکی ایمانداری اور وفاداری  کے سرٹیفیکیٹ کسی سے لینے کی ضرورت نہیں....

Share: