توجہ فرمائیں
آج کل دیہاتوں میں گلی کوچوں میں کبھی موٹر سائیکل پر تو کبھی کسی گاڑی پر کچھ لوگ اعلان کر رہے ہوتے ہیں کہ اپنے پرانے قرآن پاک کے بدلے نیا قرآن پاک لیں اور رقم ایک ماہ سے لیکر تین ماہ بعد دیں اور جو قرآن پاک کا ہدیہ نہیں دے سکتا وہ پرانے قران پاک کے بدلےمفت لے لے
دیکھیں پورا قرآن پاک ایک لمحے میں تو دیکھا نہیں جا سکتا کہ تحریف شدہ ہے یا درست ہے پرانا قرآن پاک دے دینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ موازنہ نہ کر سکیں کہ کہاں زبر زیر پیش اور دیگر ردوبدل کیا گیا ہے گھر میں اپنی خواتین کو بھی آگاہ کریں کہ گلی کوچے میں پھیری لگانے والے سے قرآن پاک مت لیں ہو سکتا ہے کہ وہ آپ سے پرانا قرآن پاک لے کر تحریف شدہ آپ کو دے جائے صرف اور صرف کسی مستند کمپنی کا ہی قرانِ پاک لیں نیز یہ تسلی کرلیں کہ کسی جید عالمِ دین کا سرٹیفیکیٹ ساتھ منسلک ہے
میرے بھائیو اس سازش کو پہچانیں
یہ صرف میری ذمہ داری نہیں ہے بلکہ ہم سب مسلمان بھائیوں ، بہنوں کی ذمہ داری بنتی ہے
اسے شئر کریں یا کاپی پیسٹ کریں تاکہ قادیانیوں اور دیگر اسلام دشمن قوتوں کی سازش کا ہر مسلمان کو پتا چل جائے۔ آپ بے شک اسے کاپی کرکے اپنی تحریر کے ساتھ سوشل میڈیا پر پھیلا دیں تاکہ ہر مسلمان کو اس سازش کا پتا چل جائے کہ اسلام دشمن اس وقت کیا کر رہے ہیں
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین . . . تحریک لبیک پاکستان سرگودھا