کورونا کی علامات اور احتیاطی تدابیر

 *کورونا  کی علامات*

1۔ تیز بخار ( لازمی)

2۔ سوکھی کھانسی ( لازمی)

 ( بلغم والی کھانسی نہیں)

3۔ گلے کا سوج جانا (لازمی)

4۔ سانس لینے میں مسئلہ ہونا ( زیادہ تر کیسز میں)

5۔ سر میں تیز درد ( زیادہ تر کیسز میں )

6۔ آنکھوں کا سرخ ہونا ( زیادہ تر کیسز میں )

7۔ نزلہ زکام ( زیادہ تر کیسز میں )

8۔ جوڑوں میں درد، جسم میں درد ( زیادہ تر کیسز میں )

اگر  نزلہ زکام گلا درد ناک بہہ رہی ہے تو کرونا نہیں

صرف بخار ہے اور بلغم والی کھانسی تو بھی نہیں

نزلہ زکام بہتی ناک کے ساتھ سر درد ہے تو بھی کرونا نہیں۔ 

بخار کے ساتھ نزلہ زکام، بہتی ناک جسم  درد ہے تو بھی کرونا نہیں

*احتیاطی تدابیر*:

سب سے پہلے اللّٰه سے رجوع کریں

1۔ گرم پانی کا استعمال کریں جب بھی پانے پیئیں

2۔ نمک والے غرارے یا ڈسپرین والے غرارے

3۔ گھر میں داخل ہوتے ہی ہاتھ دھوئیں صابن سے ( الکوحلک سینیٹائزر اتنا بہتر نہیں جتنا صابن)

4۔ گھر میں آتے ہی کپڑے تبدیل کریں

5۔ ماسک عام۔لوگوں کے لئے ضروری نہیں اگر آپکو کوئی بھی نزلہ زکام ہو تو ضرور استعمال کریں۔ احتیاطاً پہننا بہتر ہے۔

6۔ کولڈ ڈرنک سے بہت زیادہ احتیاط کریں

7۔ اپنے ہاتھ منہ پر مت لگائیں

8۔  پبلک جگہوں ( پارک، مال) پر جانے سے گریز کریں 

9۔  جتنا ہو سکے گھر پر رکیں زیادہ پبلک میں جانے سے گریز کریں۔ 

اللّٰه آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔

براہ مہربانی لوگوں کی رہنمائی کے لئے شیئر ضرورر کریں

Share: