شعور اور شور میں فرق


‏ایک درویش سے کسی نے پوچھا کہ *شعور اور شور* میں کیا فرق ہے ؟


درویش نے کہا : صرف *"ع"* کے اضافے کا۔

سائل نے پوچھا : "ع" سے کیا مراد ہے؟ 


درویش نے جواب دیا : "ع" سے مراد ہے *علم ، عمل اور عقل۔*

علم، عمل اور عقل سے بات کرو گے ، تو *شعور* کہلائے گا۔

ورنہ صرف *شور* کہلائے گا

Share: