مولانا انور شاہ کاشمیری اور فتنۂ قادیانیت


مرض الموت میں

حضرت مولانا انور شاہ کشمیری

رَحْمَةُ اَللهِ علیہ

نے اپنی چارپاٸ اٹھوائی

اور

دارالعلوم دیوبند کی مسجد کے

محراب کے پاس رکھوا کر

آخری وصیت ارشاد فرمائی کہ:


تاریخ اسلام کا میں نے جس قدر مطالعہ کیا ہے

اس کی بنیاد پر پورے یقین سے کہتا ہوں

کہ اسلام میں چودہ سو سال کے اندر

قادیانیت سے بڑھ کر کوئی

فتنہ وجود میں نہیں آیا۔۔۔

مسلمانو۔۔

اگر نجات اُخروی اور شفاعت محمدی ﷺ چاہتے ہو

تو مسلمانوں کے ایمان کو

اس فتنہ ارتداد سے بچاٶ

اور اپنی ساری قُوّتیں اس میں صرف کر ڈالو

یہ ایک ایسا جہاد ہے

جس کا بدلہ جنت ہے۔۔۔۔

اللہ تعالیﷻ ہمیں ختم نبوت ﷺ پہ اپنا تن من دھن قربان کرنے کی توفیق عطـــــــــــــــــــــــاء فرماۓ۔۔۔۔۔۔۔

Share: