اصلاحِ نفس کے لئے چار اھم آصول


حجۃ الاسلام حضرت امام محمد بن محمد بن محمد الغزالی

رحمة اللہ علیہ نے اپنی کتاب “احیاء علوم الدین” میں اصلاحِ نفس کے لئے چار انتہائی اھم اور مفید آصول بیان فرمائے ھیں جو مندرجہ ذیل  ھیں:-


1- *مشارطہ* 

اپنے نفس کیساتھ شرط لگانا کہ گناہ نہیں کروں گا-


2- *مراقبہ* 

کہ آیا گناہ تو نہیں کیا؟


3- *محاسبہ*

 کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے گناہ کیے اور کتنی نیکیاں کیں-


4- *مواخذه* 

کہ نفس نے دن میں جو نافرمانیاں کی ھیں اس کو ان کی سزا دینا اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر عبادت کا بوجھ ڈالے-


اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین

Share: