صرف نو منٹ میں مرحومین کے لئے ایصال ثواب کا آسان طریقہ

نو منٹ میں نو قرآن پاک اور ہزار آیات کی تلاوت کا ثواب

سورہ فاتحہ:

تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب دو مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

آیت الکرسی:

چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ الزلزال:

دو مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ القدر:

چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ العادیات:

دو مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ التکاثر:

ایک مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک ہزار آیات پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ الکافرون:

چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ النصر:

چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ الاخلاص:

تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ھے

سبحان اللہ کتنے کم وقت میں اتنی زیادہ نیکیاں٬ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ قرآن پاک پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے- آمین یا رب العالمین

Share: