رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں شیعہ نہیں تھے

 💕شيعه سني مناظره💕

👍امام احمد بن حنبل كے زمانہ ميں شيعہ علماء نے شيعہ سُنى كے فيصلے كے ليے ايك مناظرے كا اہتمام كيا، جس ميں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے شريك ہونا تھا، تھوڑى تاخير كے بعد جب امام احمد بن حنبل بغل ميں جوتا اٹھائے داخل ہوئے، تو شيعہ علماء نے كہا: امام صاحب جوتے بغل ميں كيوں دبا ركھے ہيں؟

امام احمد بن حنبل فرمانے لگے: ’’ميں نے سنا ہے شيعہ رسول اللہﷺ كے زمانہ ميں جوتے چورى كيا كر تے تھے، اس ليے حفاظت كے ليے جوتے اپنے ساتھ ركھے ہيں۔‘‘

اب شيعہ علماء ايك دوسرے كى طرف ديكھتے ہوئے گويا ہوئے: ’’رسول اللہ ﷺ كے زمانہ ميں تو شيعہ تھے ہى نہيں!!!

تب موقع كو غنيمت جانتے ہوئے امام احمد بن حنبل كہنے لگے: پھر تو ہمارا مناظرہ یہیں ختم ہوگيا، كيونكہ ہمارا دين تو رسول اللہﷺ كے زمانے والا ہے، آپ كون ہيں؟ اور كہاں سے لائے ہيں اپنا دين؟؟؟

Share: