قادیانیوں کی وکالت کرنا


حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:


" قیامت کے دن ایک طرف محمد رسول اللہ ﷺ کا کیمپ ہو گا اور دوسری طرف لعنتی مرزا قادیانی کا ،وہ لوگ یا وکلاء جنہوں نے دین محمدی ﷺ کے خلاف قادیانیوں کی وکالت کی ہے ، قیامت کے دن مرزا قادیانی کے کیمپ میں ہوں گے اور قادیانی ان کو اپنے ساتھ دوزخ میں لے کر جائیں گے،واضح رہے کہ کسی عام مقدمے میں کسی قادیانی کی وکالت کرنا اور بات ہے،لیکن شعائر اسلامی کے مسئلہ پر قادیانیوں کی وکالت کے معنی حضرت محمد ﷺ کے خلاف مقدمہ لڑنے کے ہیں،ایک طرف محمد ﷺ کا دین ہے اور دوسری طرف لعنتی قادیانی جماعت ہے،جو شخص دین محمدی ﷺکے مقابلہ میں قادیانیوں کی حمایت و وکالت کرتا ہے،وہ قیامت کے دن حضرت محمد ﷺ کی امت میں شامل نہیں ہو گا۔"

Share: