کیا داڑھی کامذاق اڑانے سےنکاح ٹوٹ جاتاہے

 سوال: 

کیا داڑھی کامذاق اڑانے سےنکاح ٹوٹ جاتاہے؟

جواب: 

جی ہاں داڑھی اسلام کا شعار اورآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت واجبہ ہے 

اور 

آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی  بھی سنت اور 

اسلام کےکسی شعارکامذاق اڑانا کفرہے 

اس لیے میاں بیوی میں سےجس نےبھی داڑھی کا مذاق اڑایاہے 

وہ ایمان سےخارج ہو گیااور اسکانکاح ٹوٹ گیا 

اسکو لازم ہےکہ اس سے توبہ کرےاپنے ایمان کی تجدیدکرے 

اور نکاح دوبارہ کرے

(آپ کےمسائل اور انکا حل جلد:5 صفحہ:189

Share: