سجده سهو كرنيكا طريقه

سجده سهو كرنيكا طريقه 
(فقه حنفي كے مطابق)

سجدہٴ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ آخری قعدہ میں تشهد يعني " عبده ورسوله “ تک پڑھ کر ایک طرف سلام پھیر دیں، پھر دو سجدے کرکے دوبارہ التحیات پڑھیں اور پهر حسب معمول دُرود شریف اور دُعا پڑھیں اور إسکے بعد دونوں طرف سلام پھیر دیں۔
----------------------------
سجدہٴ سہو کے واجب ہونے کا اُصول یہ ہے کہ فرض کی تأخیر سے یا واجب چھوٹ جانے سے یا واجب کی تأخیر سے سجدہٴ سہو واجب ہوتا ہے، آگے اس اُصول کی جزئیات بے شمار ہیں۔
------
Share: