نیکیاں ضائع کیسے ھوتی ھیں؟


*1- آپ حجاب کر رہی ہیں لیکن میک اپ کے ساتھ اور حجاب کی عبا بہت تنگ ھے اور نا محرم مردوں کے بیچ خوشبو لگا رھی ھیں —-تو یہ قابل غور ہے*


*2- آپ نے داڑھی کو چہرے پر سجایا ہوا ہے لیکن نظریں جھکی ہوئی نہیں ہیں۔۔ تو قابل غور ہے*


*3- آپ تمام عبادات ٹائم پر انجام دے رہے ہیں لیکن ریاکاری کے ساتھ۔۔ تو قابل غور ہے*


*4- باہر دوستوں کے ساتھ بہت نرم لہجہ اور رویہ لیکن گھر میں ماں، باپ، بیوی اور بچوں کے ساتھ بداخلاقی۔۔ تو قابل غور ہے*


*5- مہمانوں کی بہت آو بھگت اور خدمت لیکن ان کے جانے کے بعد ان کی غیبت۔۔ تو قابل غور ہے*


*6- صدقہ بہت زیادہ نکالنا لیکن اس کے ساتھ ساتھ فقراء کو طعنے تنکے بھی دینا۔۔ تو قابل غور ہے*


*7- تہجد اور قرآن کثرت سے پڑھنا لیکن رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنا۔۔ تو قابل غور ہے*


*8- روزہ رکھ رہے ہیں بھوک اور پیاس کی سختی کو برداشت کر رہے ہیں لیکن اس دوران بداخلاقی اور  دوسروں کی توہین بھی کر رہے ہیں۔۔ تو قابل غور ہے*


*9- دوسروں کے ساتھ نیکی کر رہے ہیں لیکن کسی  ذاتی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے نہ کہ رضائے الہی کے لئے۔۔ تو قابل غور ہے*



خبردار


*نیکیوں کو ضائع ھونے سے بچائیں آپ اتنی محنت کر رہے ہیں جبکہ یہ ساری کی ساری ضائع  ھو رہی ہے اور نیکیوں کی باسکٹ خالی ھوتی جا رھی ھے


*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

※※※※※※

Share: